بلوچستان اسمبلی کے رکن رحمت صالح کا بھائی مسلح افراد کے ہاتھوں قتل۔

 


پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور  میں نامعلوم مسلح افراد نے  صوبائی اسمبلی کے رکن اور نیشنل پارٹی کے رہنما رحمت صالح کے بھائی ولید صالح کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ زرائع کے مطابق وہ چتکان میں اپنے گھر کے گیٹ پر کھڑا تھا جہاں نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post