کچلاک روڈ حادثہ رکشہ میں سوار دو خواتین جانبحق



کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ سے متصل کچلاک بائی پاس پر ٹیکسی اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں رکشے میں سوار دو خواتین جان بحق ہوگئیں، جب کہ ایک بچہ اور رکشے کا ڈرائیور زخمی ہیں ٹیکسی کے کلی شاہ میر پرعلی زئی کے استاد علی احمد اور دوسوارشدید زخمی ہیں.


Post a Comment

Previous Post Next Post