چمن لاپتہ شخص کی نعش کنویں سے بر آمد



چمن ( ویب ڈیسک ) چمن 7 ستمبر کو مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا بعد ازاں لاپتہ ہونے والے آڈہ کہول کلی موسی باچا سے تعلق رکھنے والے بشیر خان ولد حاجی نظر کی لاش پرانہ چمن کے علاقے سے بر آمد ہو گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پہلے مسلح فراد نےاس کے گاڑی میں قتل کردیا بعد ازاں نعش نکال کر چمن گڑنگ کے علاقے میں واقع ایک کنواں میں پنکھ دیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post