کوئٹہ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے احتجاجی جاری

 


 کوئٹہ( نامہ نگار )جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5932 مکمل ہوگئے۔


بی ایس او کے سابقہ چیرمین مہیم خان بلوچ کا احتجاجی کیمپ آمد، اور اظہار یکجہتی کی۔

‎#EndEnforcedDisappearances

Post a Comment

Previous Post Next Post