مسافر کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی۔

 


جعفر آباد ( نامہ نگار )  ڈیرہ اللہ یار بائی پاس پر مسافر کوچ اور موٹرسائیکل میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو پولیس نے فوری طور سول ہسپتال منتقل کردیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت کبیر پٹھان جبکہ زخمیوں میں نعمان اور وارث شامل ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق مسافر کوچ اوستہ محمد سے کوئٹہ جارہی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post