کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ اغبرگ میں فوجی کشی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے 10 افتاد کو ھلاک کرنے کا دعوی کردیا ۔
فورسز کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
آپ کو علم ہے فورسز اکثر جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرکے مقابلے میں مارے جانے کا دعوی کرتے چلے آرپے ہیں۔