بلیدہ پروم کا رہائشی مسلح سرکاری آلہ کاروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

 


بلیدہ ( نامہ نگار ) مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، پروم کے رہائشی کو بلیدہ سے لاپتہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پروم جائین کے رہائشی نظر ولد عرض محمد کو بلیدہ الندور سے حکومتی حمایت یافتہ مسلح گروہ کے کارندوں نے اغوا کرکے  لے گئے۔

واضح رہے کہ بلیدہ اور گرد و نواح میں پاکستانی حکومت کے حمایت یافتہ گروہ سرگرم ہیں اور بلوچوں کی جبری گمشدگیوں سمیت ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post