معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور قلم کار خورشید نگور وفات پاگئے۔
byBalichistan'sToday-
0
تربت ( ویب ڈیسک ) بل نگور سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور قلم کار خورشید نگور قضائے الہی سے جمعہ کی شام انتقال کرگئے، ان کی نمازِ جنازہ آج جمعہ کی رات 11 بجے سورک بل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔