زبیر بلوچ سیاسی کارکن تھے کیوں پھر بندوق اٹھانے پر مجبور ہوئے ۔ڈاکٹر مالک بلوچ

 


کوئٹہ ( پریس ریلیز ) زبیر بلوچ  ایک سیاسی کارکن تھا اور مجھے ان کے بارے یہ معلومات سوشل میڈیا سے حاصل ہوے
پھر بھی وہ ایک تعلیم یافتہ نوجوان تھے اگر انھوں نے اتنی ساری مدت سرکاری یونیورسٹیوں میں گزرا اور پھر بھی وہ بندوق اٹھانے پر مجبور ہوا بجائے سیاسی حل کا تو وہ کونسے عوامل تھے اور کیا اسباب تھے جن کی وجہ سے انھوں نے بندوق اٹھایا اور سیاست کو خیر آباد کہہ دیا اور وہ عوامل کس نے پیدا کی اس کا زمہ داری کس پر ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post