ضلع گوادر میں حالیہ جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے دیئے گئے مدت کے اختتام پر دوبارہ دھرنے کا اعلان

 


گوادر ( پریس ریلیز )
مرکزی انفارمیشن سیکرٹری
حق دو تحریک بلوچستان
نے جاری بیان میں کہاہے کہ
ضلع گوادر میں حالیہ جبری گمشدگیوں سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی اور دیئے گئے مدت کے اختتام پر حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے دوبارہ دھرنے کا اعلان کیا جاتا ہے

ضلع گوادر میں حالیہ جبری گمشدگیوں میں پذیر ولد محمد ناصر، حیدر ولد  علی محمد، حمزہ، حسرت ولد برکت، صداقت ولد ایوب، سمیر ولد عبدالکریم، اجمل ولد یاسین، انیس ولد عبدالطیف، نذیر ولد سید محمد اور دیگر شامل ہیں

ان کی بازیابی کے لئے حق دو تحریک بلوچستان نے 8 ستمبر بروز پیر صبح ڈپٹی کمشنر گوادر آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا

Post a Comment

Previous Post Next Post