پنجگور لاپتہ نوجوان اللہ داد کی نعش برآمد



  پنجگور( نامہ نگار ) ضلع پنجگور کے علاقے زنڈیں داز سے پولیس کو ایک شخص کی لاش ملی جسے شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت اللہ داد ولد دوست محمد کے نام سے ہوا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

آپ کو علم ہے مذکورہ نوجوان کو گزشتہ ہفتے واشک کے علاقہ ناگ سے مسلح افراد نے ایک گھر سے اسلح کے زورپر اغواکیاتھا،جوکہ گچک سولیر کے رہائشی ہے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post