کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ

 


کیچ ( نامہ نگار )  کیچ کے علاقہ دشت کنچتی سے قابض پاکستانی فورسز اور مسلح جتھے کے کارندوں نے چھاپہ مار گزشتہ رات الطاف ولد ہیبتان ، جبکہ گزشتہ روز ایک اور چھاپہ دوران  گلاب ولد ایوب کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔دوسری جانب سرکاری مسلح جتھے کے کارندوں نے کیچ کے علاقہ خیر آباد سے 25 ستمبر کو سعود ولد حاجی رحیم نامی نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post