مند مسلح افراد کی فائرنگ 2 سندھ کے رہائشی ھلاک

 


کیچ( ویب ڈیسک )  مند نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق صبح دس بجے مند کے علاقے کوہ پشت گیاب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ مقتولین کا تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post