زیارت میں 18 ویں روز بھی کرفیو جاری

 


زیارت میں مسلسل 18ویں روز، بھی فورسز کی جانب سے بلاوجہ کرفیو جاری ، روزمرہ زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post