خضدار مسافروں کی بازیابی کیلے احتجاج جاتی پاکستانی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ کردی

 


خضدار ( نامہ نگار ) پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ، تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق تین روز قبل حب چوکی سے خضدار آنے والی ایک ویگن کو پیر عمر کے مقام پر پاکستانی فورسز نے روک کر اغواء کیا۔ خواتین اور بچوں کو زبردستی گاڑی سے اتار دیا گیا جبکہ مرد مسافروں کو گاڑی سمیت ریاستی اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔

مسافروں کے اغواء کے خلاف آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post