Home بلوچ اسٹوڈنٹس کا طالب جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -August 14, 2025 0 کوئٹہ ( بلوچستان ٹوڈے ) برمہ ہوٹل سریاب روڑ کوئٹہ کے رہائشی، ڈگری کالج کے طالب علم اور بی ایس او (پجار) کے ممبر نعمان بلوچ 11 اگست سے لاپتہ ہے، لواحقین نے حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کی، کہ وہ نومان بلوچ کی بازیابی کو یقینی بنائیں۔ Facebook Twitter