کیچ کولواہ اور آواران میں فورسز کیمپ اور موبائل ٹاور پر مسلح افراد کا حملہ

 


کیچ ،آواران ( بلوچستان ٹوڈے ) کولواہ کے علاقہ ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے مرکزی کیمپ کو راکٹ لانچر اور دیگر اسلح سے حملہ کرکے نقصان پہنچا دیا ۔
 
دوسری جانب آج مسلح افراد نے
کولواہ کھڈ ءِ ھوٹل میں قابض فورسز کے کیمپ پر بھی حملہ کرکے فورسز کو جانی ملی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔
آواران تیرتیج مزار گوٹھ میں رات گئے مسلح افراد نے  ء موبائل ٹاور  کو فائرنگ کرکے اڑادیا۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملوں کی ذمہداریاں کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post