ڈاکٹر عثمان قاضی بھائی سمیت جبری لاپتہ



کوئٹہ ( بلوچستان ٹوڈے )12 اگست 2025 کی رات کو ببیوٹمز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عثمان قاضی اور ان کے چھوٹے بھائی بیوٹمز میں ایم فل اکنامکس کے طالبعلم جبران احمد قاضی کو فیملی کے مطابق افنان ٹاؤن کوئٹہ سے مبینہ سی ٹی ڈی نے حراست میں لیاہے



Post a Comment

Previous Post Next Post