کیچ ،آواران ( بلوچستان ٹوڈے)ضلع کیچ تمپ کے علاقے کلاہو اور حیرآباد میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر مسلح افراد کا حملہ، اس دوران شدید فائرنگ و دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔
علاوہ ازیں جھاؤ ڈولیجی میں قائم فورسز کے کیمپ پر آج صبح چھ بجے مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حملے کے بعد فورسز نے اپنا 14 اگست کا یومِ جشن پروگرام ملتوی کر دیا۔