تربت: بلیدہ کے علاقے الندور مزن کور سے ایک شخص کی لاش برآمد

 


تربت(ویب ڈیسک) تربت بلیدہ کے علاقے الندور مزن کور سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت نصیر ولد گہرام کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کا تعلق بلیدہ گردانک سے بتایا جا رہا ہے۔


پولیس کے مطابق مقتول کو گردن پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور متعلقہ ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے اور لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



Post a Comment

Previous Post Next Post