کوئٹہ( بلوچستان ٹوڈے) مقبوضہ بلوچستان خاران کے علاقے گھروک سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم فواد سیاپاد ولد عطاالرحمن سیاپاد کو گزشتہ شب شال سول ہسپتال کے قریب سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق فواد کو فورسز اہلکاروں نےزبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے ، اہلخانہ کے مطابق ان کا کچھ پتا نہیں چل سکا ہے کہ انھیں کہاں منتقل کیاگیا ہے ۔