تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلیدہ میناز میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد امین ولد شعیب سکنہ میناز کو زخمی کردیا، انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال لیجایا گیا۔
زرائع کے مطابق انہیں اس وقت گولی مار کر زخمی کیا گیا جب وہ گھر سے اپنے کھیتوں کی طرف جارہے تھے، ابھی تک حملہ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔