کو ئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ بلوچستان ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے محفوظ اور باوقار سفر اور اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔
جہاں مقررین نے کہاکہ
سمگلنگ اشیاء خود کسٹم والے بسوں میں بھر بھر کر لاتے ہیں 90 فیصد اسمگلنگ میں کسٹم کا ہاتھ ہے ، ،جناح ٹاؤن میں مہنگے بنگلے بھی سرکاری کسٹم والوں کے ہی ہیں
۔