نوشکی مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

 


نوشکی ( بلوچستان ٹوڈے ) نوشکی کلی جمالدینی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،
جس کی  شناخت معاویہ جمالدینی کے نام سے ہواہے۔
ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post