دالبندین ( بلوچستان ٹوڈے ) دالبندین لیویز تھانہ کے سامنے لیویز اہلکاروں کی احتجاجی کیمپ جاری ،دیگر لیویز اہلکاروں نے کیمپ آکر اپنی یکجتی کا اظہار کیا۔
لیولز اہکاروں کا کہنا تھا کہ ابھی تک ہماری کیس معزز عدالت میں چل رہی ہے۔
دوسری جانب دالبندی ٹرانسفر شدہ اسسٹنٹ کمشنر نے حلجت میں رات کی تاریکی میں لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کی احکامات صادر کی تھی جسے کسی صورت میں قبول نہیں کرتے ہیں ۔
اور ہم آٹھ سو کے قریب اہلکار پولیس میں ضم ہونے سے انکار کرتے ہیں ۔