خاران میں خفیہ اداروں کے دفاتر پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


خاران (ما نیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی  کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 31 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب ریڈ زون ایریا میں قائم پاکستانی خفیہ اداروں کے دفاتر پر حملہ کیا۔

خفیہ اداروں کے دفاتر پر یکے بعد دیگرے تین بم حملے کیے جنکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post