کوہ سلیمان کے بلوچوں کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند کیاجائے ،عوامی حلقے



کوہ اسلام ( پریس ریلیز ) کوہ سلیمان کے عوامی حلقوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ
کوہ سلیمان کے لوگ وباٸ شکل اختیار کرتی کینسر کے خلاف بات کریں موزی امراض کے تدارک پس پردہ محرکات پر بات کرے تو انڈین ایجنٹ  کہلاتے ھیں
سکولوں کی پراٸیویٹاٸزیشن کے خلاف بات کرے تو غدار کہلاۓ

سانپ اور کتا کاٹے تب ویکسین کی عدم دستیابی پر بات کرے تو باغی کہلاۓ سڑک اور پانی کیلیۓ بات کرے تو بی ایل اے سے جوڑا جاتا ھے
اپر پنجاب میں صرف ڈینگی مچھر سے بچاو کیلیۓ اربوں روپۓ اشتہارات پر لگاۓ جاۓ ھیں علاج معالجہ کیلیۓ عالیشان ھسپتال اور ٹیسٹ مراکز ھیں

ھمارا سوال بس اتنا ھے ھمیں کیوں برابر کا انسان نہیں سمجھا
جاتا ؟



Post a Comment

Previous Post Next Post