پنجگور شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر پا بند لگانے کی اپیل

 

پنجگور  ( بلوچستان ٹوڈے ) پنجگور اہلیان سوردو ، حاجی غازی سوردو  کے علاقہ مکینوں نے مقامی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ
پنجگور کے علاقے سوردو حاجی غازی میں رات کے وقت اوباشوں کی  ہوائی فائرنگ سے عوام بہت پریشان ہیں ،ہم  ڈپٹی کمشنر دیگر مقامی انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا ان غیر زمہ داروں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کریں  تاکہ کسی بے گناہ کو جان سے ہاتھ دھونا نہ پڑے۔
  

Post a Comment

Previous Post Next Post