پشین ( بلوچستان ٹوڈے ) پشین یارو /میں مبینہ طور پر ریلوے کے زمین پر زیر تعمیر مارکیٹ گرانے مسمار کرنے کے خلاف احتجاجاً کوئٹہ پشین کوئٹہ چمن شاہراہ کو بلاک کردیا گیا ہے۔ گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ایف سی اور لیویز کی بھاری نفری پہنچ گئے اسسٹنٹ کمشنر کاریزات نے لیویز فورس کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر ریلوے کے زمین پر زیر تعمیر مارکیٹ کو صبح پانچ بجے گرانے / مسمار کرنے کے کام کا آغاز کیا تو مسلح افراد نے ٹائر جلا کر احتجاجاً کوئٹہ چمن کویٹہ پشین شاہراہ کو یارو کے مقام پر بلاک کردیا ہے