شال سول سیکرٹریٹ کے تمام گیٹ بند /چیف سیکرٹری آفس کے باہر یونین ملازمین کا ،احتجاج

 


شال (بلوچستان ٹوڈے) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال سول سیکرٹریٹ میں نام نہاد بلوچستان کے کھٹ پتلی وزیر صادق عمرانی کے بیٹے اور بتیجھے کا سول سیکرٹریٹ کے سیکورٹی گارڈ کے ساتھ بدتمیزی و گالم گلوچ کے خلاف سیکرٹریٹ کے تمام گیٹ بند کردیئے گئے ، سول سیکرٹریٹ یونین کے تمام ملازمین اور گارڈز چیف سیکرٹری کے باہر جمع ہوگئے اور انھوں نے نام نہاد وزیر کے بیٹے و بھتیجے کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔



Post a Comment

Previous Post Next Post