کوئٹہ تھانہ ایس ایچ او رشوت لیکر چھالیہ سے بھری سوزوکی گزار رہے ہیں ۔ عوامی حلقے

 


کوئٹہ ( بلوچستان ٹوڈے ) تھانہ خروٹ آباد کوئٹہ کے ایس ایچ او عبدالحئ گرانی رشوت لیکر سوزوکی میں موجود چھالیہ تھانہ کے احاطہ سے نکال کر دے رہا ہے۔اس پر چشم دید گواہ بھی موجود ہے۔ جب کہ عوام کو  گاڑی اور دیگر چھوٹے مسائل میں پھنسا کر ظلم کر رہے ہیں. ایسے آفیسر  عام عوام کیلئے وبال جان بن گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post