بارکھان ( ویب ڈیسک ) بارکھان کے شہر رکھنی لورالائی روڈ پر خوفناک حادثہ، دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، ایک شخص موقع پر جاں بحق ،دو افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک بتایا جارہاہے۔
جاں بحق و زخمی افراد کا تعلق کھرڑ بزدار سے ہے، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا،
پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔