خضدار( ویب ڈیسک ) خضدار طوفانی ہواؤں اور تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث کوشک میں دیوار کرنے سے داؤد نامی ایک شخص جان بحق ہوگیا ۔دوسری جانب
خضدار ڈوزر کو گاڑی سے اتارا جارہا تھا اس دوران ڈوزر پھسل کر ایک شخص کے اوپر گر گیا ،جس سے موقع پر جانبحق ہوگیا جس کی شناخت محمد یعقوب ولد فیض محمد قوم لانگو جس کا تعلق وڈھ سے ہے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
