بختیار آباد ( ویب ڈیسک ) بختیار آباد پولیس تھانہ نوتال کی حدود محمد بخش چوکی پر مسلح ڈاکوؤں کی مسافر کوچ پر فائرنگ سے دو مسافر زخمی, زخمیوں کو 1122 سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مسافروں سے نقدی, موبائل فون اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔
واقع کے خلاف ٹرانسپوٹروں نے نیشنل ہائی وے بلاک کر دی۔
مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جارہی تھی۔