بارکھان ( ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چھپر اور رڑکن کے علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن دوران چار افراد کو حراست میں لے لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ ،قابض فورسز کا دعوی ہے کہ چاروں افراد مسلح تھے اور ان سے بھاری مقدار میں اسلح گولہ بارود بر آمد کرلیا گیا ہے ۔
تاہم آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو پائی ہے کہ زیر حراست افراد چاروں مسلح یا نہتے تھے ۔