ڈیرہ مراد ،گرفتاریوں کے خلاف بگٹی قبیلہ کے افراد کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک۔

 


ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی منگولی میں پولیس کی طرف سے نا جائز گرفتاریوں اور حراساں کرنے کے خلاف بگٹی قبیلے کے سیکنڑوں نے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیاجس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گئے۔

پولیس کے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی کی طرف سے ناجائز گرفتاریوں کے خلاف بگٹی قبیلے کے سینکڑوں نے مین قومی شاہراہ منگولی کے مقام پر بلاک کر دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گئے۔

چھوٹی بڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی واقع کی اطلاع پر پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے پولیس نے مذکرات کے بعد روڈ کو کھلوا کر ٹریفک بحال کروا دی گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post