کوئٹہ پاکستانی فورسز 3 اہلکار ھلاک ہوگئے

 


کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی جاری بیان میں کہاہے کہ  بچے مصور کاکڑ کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو اس کے ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے ساتھ لیجایا جارہا تھا کہ سی ٹی ڈی کی ٹیم کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔

ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں گرفتار ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مزید دو دہشت گرد بھی مارے گئے، مارے گئے تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post