خضدار ،قبائلی رہنماء مسلح افراد ہاتھوں قتل ،منگچر ایک نعش برآمد

 


خضدار،منگچر  ( ویب ڈیسک ) خضدار  میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ قبائلی رہنما میر کامران جتک موقع پرجان بحق پولیس کے مطابق کے قبائلی رہنما میر کامران جتک ولد سردارشکرخان جتک چمروک کے مقام پر مقامی ہوٹل پر بیٹھے  ہوئے تھےکہ  اچانک نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرکھول دی  انہیں متعدد گولیاں لگنے پر وہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ۔ پولیس نے فوری پرمقتول کی نعش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا،اور تحقیقات کی آغاز کردی ۔



علاوہ ازیں منگچر لیویز ذرائع کے مطابق منگچر چھوٹانک ایریا سے ایک شخص کی نعش ملی ہے جس کی شناخت سعوداحمد ولد عبدالکریم قوم نیچاری سکنہ کلی نیچاری چھوٹانک کے نام سے ہوا ہے. جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post