مستونگ فتنتہ الپاکستانی دہشت گرد سی ٹی ڈی ہاتھوں نوجوان اغوا



مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ  فتنتہ الپاکستانی دہشت گرد جعلی مقابلوں میں نہتے جبری لاپتہ افراد کو قتل اور لاپتہ کرنے والے سرکاری گروہ سی ٹی ڈی کارندوں نے رات گئے مستونگ  کلی بہرام شہی  میں بلوچی چادرچاردیواری کو پاوں تلے روند کر  گھر میں گھس کر بابا جان ولد محمد شفا کو اغوا کرکے اسلحہ کے زور پر اغوا کرکےلے گئے ،جس کے بعد مذکورہ نوجوان جبری لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post