ہرنائی جبری لاپتہ سعید مری بھی اپنے دو بیٹوں کی طرح جعلی مقابلے کے بھینٹ چڑھ گیا ،تین ماہ دوران لواحقین کو تین نعشیں ملیں

 


ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آج ہرنائی میں فتنتہالپاکستانی دہشت گرد فوج نے  جن چار افراد  کو جعلی مقابلے می مار کر انکی نعشیں سنجاوی طورخم روڈ پر پھینک دیا ہے ،ان میں ایک نعش بزرگ جبری لاپتہ شخص  سعید مری کی ہے ۔

آپ کو علم ہے عمر رسیدہ  سعید مری کو انکے دو جوانسال بیٹوں  عبدالنبی مری اور وارث مری کے کے ہمراہ دہشت گرد فورسز نے جبری لاپتہ کردیاتھا ۔
جبری لاپتہ عبدالنبی  کی نعش رواں سال  18 اپریل کو دکی میں پھینکی گئی اور مقابلے کا نام دیا گیا جب کہ چھوٹے بیٹے وارث مری کی نعش یکم مئی کو سنجاوی سے برآمد ہواتھا انھیں  بھی درندہ فوج نے  جعلی مقابلے میں مارا دیاتھا ، جب کہ انکے  والد سعید مری کی نعش آج برآمد ہوا ہے جسے ہرنائی سنجاوی روڈ طور خام پر دیگر تین افراد کے ساتھ قتل کرکے  پھینکا گیا ہے۔
اور فتنتہ الپاکستانی فورسز کا دعوی ہے کہ یہ چاروں مقابلے میں مارے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post