بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بارکھان ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح افراد اور فتنتہ الپاکستان کے کھٹ پتلی وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے بھائی آفتاب بگٹی کے حامیوں کے درمیان آج صبح سے شدید نوعیت کے جھڑپیں جاری ہیں، تاہم جھڑپوں کے دوران کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہو پائی ہے ۔۔