چاغی ( مانیٹرنگ ڈیسک
) چاغی بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات 11 بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے چاغی کے مین بازار میں پاکستانی خفیہ اداروں کے لیے استعمال ہونے والے مواصلاتی کمپنی کے ٹیلی نار موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔
انھوں نے کہاہے کہ ہم واضح کرتے ہیں ہماری ایسی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک ایرانی اور پاکستانی فورسز اور استحصالی ،جاسوسی تنصیبات کے خلاف جاری رہیں گے ۔
