نوکنڈی، قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

 


نوکنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) علاقائی ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے علاقے راجے میں آج قابض پاکستانی فورسز، فرنٹیئر کور (ایف سی)، کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق شہید نوجوان کا تعلق ایران کے زیرِ قبضہ بلوچستان سے تھا، اور وہ باڈر پر کام کر رہا تھا کہ ایف سی اہلکاروں نے بغیر کسی پیشگی وارننگ کے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post