ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ کے ضلع شکارپور سے
ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان 7 روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں ہو سکے
والدین کو غشی کے دورے اہل خانہ غم سے نڈھال بازیابی کی اپیل۔انتہائی غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں
دونوں نوجوانوں کو شکارپور سندھ کے علاقے سے آغوا کرکے لیے گئے ہیں
شکارپور سے اغواء ہونے والے ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 2 غریب نوجوان ظہیر بہرانی اور عرفان لاشاری کو 7 روز گزر گئے تاحال بازیاب نہ سکے والدین عزیز و اقارب غم سے نڈھال ہیں ۔