خاران (مانیٹرنگ ڈیسک)خاران شہر میں یکے بعد دو دھماکے اور فائرنگ،ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر گواش روڑ کے قریب یکے بعد دیگر دو زور دار دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی تاہم اب تک دھماکوں کی جگے کا معلوم نہ ہوسکا،واضع رہے گواش روڑ پر سیکورٹی فورسز کی چوکی بھی قائم ہے
تاہم خبر کی تٖفصیلات آنا با قی ہے