قلات سنگداس ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والوں کے تعداد دو ہو گئی ہے اور ایک شدید زخمی ہے۔

 


سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات سنگداس ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے شخص 1 شخص کا نام عبدالمالک ہارونی  والد رحیم بخش ہارونی جن کا تعلق سوراب کلی رودینی بالینہ سے ہے۔ جاں بحق ہونے والے دوسری شخص کا نام نوید ولد بشیر احمد میروانی تعلق سوراب کلی سرخ اور زخمی ہونے والے شخص کا نام عبدالخالد میروانی کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق کلی رورینی بالینہ سے ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post