کوئٹہ بم دھماکہ مستونگ اور تمپ میں فائرنگ خاتون سمیت 2 افراد قتل 3 زخمی

 


کوئٹہ پولیس  گشتی گاڑی پر بم حملہ ایس ایچ او سمیت 2 افراد زخمی۔ فیئرنگ کے دیگر واقعات میں تین افراد ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق
کوئٹہ مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس گشتی پارٹی  پر دستی بم حملہ  کیا گیا ،دھماکے میں ایس ایچ او منظور شہید تھانہ سمیت تین افراد زخمی ہوگئے  ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع پاکر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور روستوں کی ناکہ بندی کردی۔

علاوہ ازیں کیچ کے علاقہ تمپ میں شوہر نے گھریلو ناچاکی پر  فائرنگ کرکے  اپنی بیوی کو قتل کردیا۔دوسری جانب مستونگ علیزئی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص موقعے پر جانبحق  ہوگیا ۔
جانبحق شخص کا تعلق پرکانی قبائل اور خانہ بدوش ہے۔قتل کی وجہ فوری معلوم نہیں ہو سکی ہے ، پولیس تحقیق کررہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post