کوئٹہ وکلاء کی عدالتی بائیکاٹ کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا وکیلوں کی خاتون اور میڈیا سے بدتمیزی

 


کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں وکیلوں کی عدالتی بائیکاٹ کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا ،اس دوران   پیشی پر آنے والی خاتون کے ساتھ وکیل کی بدتمیزی اور گالم گلوچ ہوئی ۔
جس کے بعد  وکلاء کی جانب سے گالی دینے پر خاتون پھٹ پڑیں اور وکلا بھاگ گئے ۔
دوسری جانب  حواس بختی وکلاء نے میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی بدتمیزی کی ،ویڈیو بنانے پر نجی ٹی وی کے نمائندے سے موبائل فون اور لوگو بھی چھیننے کی کوشش کرکے انھیں  دھمکیاں دیں۔

وکلا کی رویہ کیسا عوامی حلقوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post