پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک پنجگور کے علاقے گومازین میں مسلح افرادکی فائرنگ سے دو افراد ملا عامر سکنہ چتکان اور امان اللہ سکنہ چتکان جانبحق ہوگئے جبکہ
پنجگور زنڈین داز کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوا ہے شناخت کیلے
نعش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے ۔