مستونگ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل جبری لاپتہ

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ کے جنرل سیکریٹری چیف عطا اللہ بلوچ ایڈووکیٹ کو18 مئی کے شب اس کے گھر پڑنگ آباد مستونگ سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے کارندوں نے  اٹھا کر لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔  ڈسٹرکٹ بار مستونگ نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں  آئندہ کے لائحہ عمل طے کریں گے انھوں نے  بلوچستان بار کونسل ودیگر بار باڈیز سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ فوری طور پر اقدامات اٹھائیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post